نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دود ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کے حالیہ دورے کے دوران انہوں نے امریکا کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا بلکہ اس سفر کے دوران دہشت گردی سے جد و جہد کے مسئلے میں عراق کے نظریات و موقف سے امریکی فریق کو آگاہ کرنا تھا۔
حیدر العبادی نے کہا کہ ہمارا یہ خیال ہے کہ دہشت گردی کا موجود ڈھانچہ عراق اور پوری دنیا ...
دو ماہ پہلے اور عراقی فوج کی جانب سے موصل میں داعش پر شدید حملے شروع کئے جانے کے بعد جس کی وجہ سے مغرب کی طرف جانے والا ایک راستہ کھل گیا تھا، موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ انہوں نے انڈیپینڈنٹ میگزین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ داعش نے موصل میں 17 کار بموں اور شام میں اپنے جنگجوؤں کو استعمال کیا ...
دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے میں دونوں ممالک کی پارلیمانی کمیٹیاں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔
دوسری جانب پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سعودی عرب اور ایران، دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں لیکن اسلامی اتحاد کے بعد ہمیں احتیاط سے فیصلے کرنے ہوں گے جبکہ کسی ایک فریق کی ...
دوں کے درمیان ایک ملاقات کروائی۔ الوقت - متحدہ عرب امارات نے رواں سال کے شروع میں امریکہ کے منتخب صدر اور روس کے صدر کے نمائندوں کے درمیان ایک ملاقات کروائی تاکہ واشنگٹن اور ماسكو کے تعلقات بحال ہو جائیں اور ماسكو اور تہران کے تعلقات کو محدود کیا جا سکے۔
امریکی، یورپی اور عرب حکام نے واشنگٹن پوسٹ ک ...
دوستان امن مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔ الوقت - پاکستان نے امریکہ کی جانب سے پاک - ہندوستان امن مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقو ...
دوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ الوقت - ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سشما سو ...
دو دھماکوں میں 9 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - عراقی پولیس کے ایک ذریعے نے بغداد کے مغربی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دو دھماکوں میں 9 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذریعے نے بتایا کہ جمعرات کو مغربی بغداد کے حصوۃ ...
دوران امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر میزائل حملے کا حکم دینے کے بعد دعوی کیا ہے کہ اس ملک کے صدر بشار اسد نے لوگوں کے قتل عام کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے شام پر حملے کی خبر سامنے آنے کے فورا بعد کہا کہ میں نے شعيرات ہوائی چھاؤنی پر محدود حملے کا حکم دیا ہے کیونکہ شام میں ...
دوران 35 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سرحد کے اندر عسیر کے علاقے میں کی گئی 8 کارروائیوں میں 10 سعودی فوجی ہلاک ہوئے۔ یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے کہ جب یمن کے اسناپرز نے بدھ کو بھی عسیر کے علب سرحدی پاس میں بھی دو سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
اس دوران یمن ...